پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خالق نگر(این این آئی)پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے صوبہ بھر میں مارچ میں شروع ہونیوالے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان2024کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہور بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز کے زیر اہتمام 4مارچ کو انگریزی،6مارچ کو کیمسٹری و جنرل سائنس، 8مارچ کو فزکس اور اسلامیات اختیاری، 9مارچ کو اسلامک سٹڈیز، 11مارچ کوریاضی،12مارچ کومطالعہ پاکستان،14مارچ کوبائیالوجی اور کمپیوٹر سائنس،15مارچ کوترجم القرآن اور18مارچ کواردو کا پیپر ہوگا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کے ترجمان کے مطابق کلاس نہم کے سالانہ امتحان میں 20مارچ کوانگلش، 22مارچ کوبائیالوجی و کمپیوٹر سائنسز، 25مارچ کوکیمسٹری و جنرل سائنس، 27مارچ کوفزکس و اسلامیات اختیاری، 28مارچ کوترجم القرآن، 30مارچ کواسلامک سٹڈیز، یکم اپریل کوریاضی، 3 اپریل کو اردو اور5 اپریل کو مطالعہ پاکستان(پاک سٹڈیز)کا پیپر ہوگا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…