پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شارجہ میں مقیم پاکستانی خاندان کے گھر میں آگ لگنے کا واقعہ، خاندان کے سربراہ عمران خان اور بیٹی جاں بحق

datetime 25  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مقیم پاکستانی خاندان کے گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک حادثہ پیش آیاجس میں خاندان کے سربراہ عمران خان اور ان کی ایک بیٹی اس بدقسمت واقعے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ اوردیگر دو بچے قاسمیہ ہسپتال شارجہ کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق قو نصلیٹ اس کمپنی کے ساتھ رابطے میں ہے جس میں مرحوم عمران خان ملازم تھے۔قونصل خانہ آزمائش اور دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہے اور ضروری مدد کو یقینی بنا رہا ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…