اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

کینیڈانے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی، حد مقرر

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجرا کی حد مقرر کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجرا کی حد مقرر کر دی ہے۔

اس سال کینیڈا صرف 3 لاکھ 64 ہزار انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کو قبول کرے گا، یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت 35 فیصد کم ہوگی جبکہ آئندہ برس کے لیے تعداد اس سال کے آخر میں طے کی جائے گی۔واضح رہے کہ کینیڈا نے 2022 میں دنیا بھر سے آنے والے طلبا کے لیے 8 لاکھ سے زائد اسٹڈی ویزے جاری کئے تھے۔وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے بتایا کہ حالیہ فیصلہ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند افراد پر لاگو نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…