جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ خزانہ کے 3 افسران نے بذریعہ جعلی شناختی کارڈ قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)محکمہ خزانہ سندھ کے 3 افسران نے جعلی شناختی کارڈ بنا کر قومی خزانے سے کروڑوں روپے نکلوا لیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ محکمہ خزانہ سندھ نے پنشن رول 22 میں جعلی آئی ڈیز کے ذریعے 7 کروڑ روپے سے زائد مالی بے قاعدگیوں پر تینوں افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ذرائع یک مطابق جواب سے مطمئن نہ ہونے پر سب اکائونٹنٹس عظمت اللہ لاڑک، شمیم مہر اور مجاہد علی کو نوکری سے برخاست بھی کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…