ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

سعودی عرب، ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرنیوالی خاتون کی تصویر وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرنیوالی خاتون کی تصویر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادر کے مطابق عرب میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ایک برقع پوش خاتون کو سعودی دارالحکومت ریاض کے مرکزی تجارتی علاقے میں ایک ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ڈرائیور نے ٹرک ایک راہ گیروں کے لیے بنائیگئے پل کے قریب روکا تو خاتون اتر کر روانہ ہوگئی۔خاتون سوشل میڈیا صارف نے دعوی کیا کہ ٹرک پر لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے خاتون کے عمل کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کا ہاتھ پھسل جاتا تو تباہ کن حادثہ ہو سکتا تھا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…