اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہدری شوکت پرویز ارائیں نے کہا کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہو سکتی ہے جس سے ملک قیمتی زر مبادلہ سے بھی محروم ہو سکتاہے۔انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ دن بدن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جبکہ ہمسایہ ملک کی جانب سے پاکستان آنیوالے دریاؤں پر ڈیمز اور آبی ذخائر کی تعمیربھی تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہاکہ پیداواری لاگت میں اضافہ کے باعث کاشتکاروں اور باغبانوں کو اپنی اجناس اور پھلوں کی پیداوار کا مناسب معاوضہ نہیں ملتا جس سے کاشتکار اور باغبان بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں ارباب اختیارسے فوری ضروری انتظامات اور باغبانوں کی معاونت کیلئے اقدامات کی بھی اپیل کی۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…