ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کپتانی کا اہل ہے، شاہد آفریدی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ کبھی خواہش نہیں رہی کہ شاہین آفریدی ٹیم کی کپتانی کریں، بابراعظم کے بہت بڑے مداح ہیں لیکن اس ورلڈ کپ میں وہ اپنی کارکردگی نہیں دکھا رہے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کی طرح بابراعظم بھی ٹاپ لیگ کے ٹاپ کھلاڑیوں میں نظر آنے چاہئیں۔قبل ازیں شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتائی تھی۔شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین آفریدی کی فیملی اس موضوع پر کافی عرصے سے میرے گھر والوں سے رابطے میں تھی، میرے لیے اچھا انسان سب سے اہم چیز ہے تو شاہین آفریدی ایک عظیم انسان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…