منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو دھول چٹاسکتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر کا دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر سابق فاسٹ بولر ایس سری سانتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی سی ٹیم بھی میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کو دھول چٹاسکتی ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دیتے ہوئے سابق بھارتی فاسٹ بولر ایس سری سانتھ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بھارت کو اتنے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا، ہم نے انہیں ایک موقع دیا لیکن اگر آپ اس طرح کھیلتے ہیں، تو آپ کو دوبارہ ایسے مواقع نہیں ملیں گے۔

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد بیان دیا تھا کہ پاکستان کم بیک کرے گا ایونٹ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے گا، جس پر سری سانتھ مکی آرتھر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اپنی ٹیم کو دیکھتے ہوئے کبھی بھی آئی سی سی ٹرافی یا کسی اور ایونٹ میں بھارت کو ہرا سکتا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان کی سی ٹیم بھی پاکستان کی موجودہ پلئینگ الیون کو شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…