کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں