پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ہنڈی حوالہ کے دو ملزمان سے دوکروڑ 18لاکھ کی رقم برآمد

datetime 25  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے)لاہور زون نے ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے۔لاہورایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالے کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف روک تھام کیلئے چھاپہ مارا جس ے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

کارپوریٹ کرائم سرکل لاہورکے نسبت روڈ گوالمنڈی کے علاقوں میں چھاپے کے دوران کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث ملزمان حمزاللہ اور ایازاللہ گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان سے ملکی کرنسی2 کروڑ18لاکھ روپے پاکستانی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان مختلف پارٹیوں سے بھاری رقوم وصول کرکے بذریعہ ہنڈی حوالہ کا کارروبارکرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…