پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ پر منحصر ہیں، حالیہ دنوں میں ہم نے بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے جبکہ ڈالر سے روپے کی شرح تبادلہ میں بہتری آئی ہے۔

ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس بات کو اجاگر کرنا ضروری ہے کہ نئی قیمتوں کے اعلان میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔ لہذا، اس مدت کے دوران قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی ممکنہ طور پر تیل کی سپلائی چین کے ہموار کام میں خلل ڈال سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…