منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد پی سی بی کے اہم فیصلے

datetime 15  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور قومی کرکٹر کو فٹ رکھنے کیلئے پی ایس ایل کے علاوہ صرف ایک لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہے جس کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ہائی پروفائل میٹنگ طلب کرلی ہے۔

اجلاس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق، سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق، ممبر کرکٹ کمیٹی محمد حفیظ اور نامور کرکٹر شرکت کریں گے۔ہائی پرفائل میٹنگ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے اسباب سامنے لائے جائیں گے اور اجلاس میں سامنے آنے والے اسباب کی روشنی میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ذکا اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہاکہ قومی کرکٹرز کو پی ایس ایل کے علاوہ صرف ایک اور لیگ کھیلنے کی اجازت ہوگی،پی سی بی نے یہ شق قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کردی ہے،پابندی کا مقصد کھلاڑیوں کوفٹ رکھنا ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…