منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو دردناک شکست پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے

datetime 13  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ کے نتیجے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیت کا ارادہ نہ دکھانا اور نہ لڑنا برا ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیتنے کا ارادہ نہ دکھانا اور نہ لڑنا یہ خراب ہے۔

شاہد آفریدی نے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے لکھا کہ آپ لوگ اگلے میچ میں اس سے بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔انہوں نے بھارتی بیٹرز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت نے تمام شعبوں میں بہترین کھیلا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دی تھی جبکہ اسی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا میچ بارش کے باعث مکمل نہیں ہوسکا تھا



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…