منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایشیاکپ،پاکستان نے سری لنکا کو اچھے مارجن سے نہ ہرایا تو باہر ہوجائیگا،معین خان

datetime 12  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا گروپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا۔ایک انٹرویومیں سابق وکٹ کیپر اور بیٹسمین معین خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنی خامیوں کا جائزہ لینا ہوگا، پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی، بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے باوجود پہلے بولنگ کرکے غلطی کی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے آرڈنری بولرز بھی پاکستان کیلئے خطرناک ہوگئے تھے، پاکستان ٹیم لگتا ہے یہ سوچ کر میدان میں اتری تھی کہ بارش ہوجائے گی اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا، پاکستان ٹیم کو پریشان نہیں ہونا چاہیے ابھی میچ باقی ہیں، پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…