منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بارش کے باعث اگلے روز تک ملتوی ہونیوالے میچ میں کبھی پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم نہیں جیتی

datetime 11  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالا میچ ایک روز کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ جب بھی بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہوا تو اگلےدن پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کبھی نہیں جیتی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کولمبو میں شام کے وقت موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے میچ ریزرو ڈے پر مکمل کیاجائیگا تاہم ریزرو ڈے پر بھی کولمبو میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ،

تاریخی پس منظر پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جب بھی بارش کی وجہ سے میچ ڈیلے ہوا تو بائولنگ کرنے والی ٹیم اگلے دن میچ جیتی۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، بھارت24.1اوورز سے دوبارہ کھیل کاآغاز کرے گا،بارش سے قبل بھارت نے24.1اوورز میں 2وکٹوں پر147رنزبنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…