اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کپ،بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ایک تبدیلی کردی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل رانڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سپر فور مرحلے کا میچ (آج)بدھ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور حارث رف شامل ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے مرحلے میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے اپنے گروپ سے ٹاپ کیا اور سپر فور کیلیے کوالیفائی کیا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…