منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ

datetime 28  جولائی  2023 |

لاہور ( این این آئی)پنجاب میں گندم کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد صوبے کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4800 روپے سے بڑھ گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2930 روپے کا ہو گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کا 15کلو والا تھیلا 2500 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کا 10کلو والا تھیلا 1470 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…