لاہور( این این آئی)صوبائی دارلحکومت میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50روپے اضافہ کر دیاگیا ،ایک ہفتے کے دوران ایک کلو چینی کی قیمت 18روپے بڑھ گئی ہے ۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 50روپے اضافے سے 2900روپے تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلور ملیں اوپن مارکیٹ سے مہنگی گندم خرید رہی ہیں جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت بڑھ رہی ہے۔شوگر ڈیلرز کے مطابق ایک ہفتے میں ایک کلو چینی کی ایکس مل قیمت میں 18 روپے اضافہ سے 138روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت 140روپے سے بڑھ کر 150روپے ہو گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































