بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعدسونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

datetime 16  جولائی  2023 |

کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت مسلسل کئی روز بڑھنے کے بعد مقامی سطح پر اس کی قیمت میں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں کمی آئی ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1955 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے گھٹ کر دو لاکھ 13 ہزار 200 روپے اور فی 10 گرام قیمت 1115 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 67 ہزار 553 روپے ہوگئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…