جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ارشد شریف کی بیٹی علیزہ ارشد نے بھی صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 15  جولائی  2023 |

اسلام آباد:  گذشتہ سال قتل ہونے والےسینئر صحافی ارشد شریف کی صاحبزادی علیزہ ارشد نے بھی والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے صحافت کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ارشد شریف کی بیٹی کو صحافت کو بطور پیشہ منتخب کرنے کے فیصلے کو خوب سراہا جا رہا ہے۔سینئر صحافیوں اور سیاستدانوں سمیت سوشل میڈیا پر بھی علیزہ ارشد کو سراہا جا رہا ہے۔صارفین نے علیزہ ارشد کو دعا دی کہ وہ اس شعبے میں خوب محنت کرکے اپنے والد کا نام روشن کریں۔

کالم

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ