ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ’ 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

datetime 14  جولائی  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔10 کلو تھیلے کی قیمت میں 1450 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2900 روپے ہے۔فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4800 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فیصل آباد میں کئی بار آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…