پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

datetime 3  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بہت چرچے ہیں لیکن دونوں ٹیموں کے میچ کا معیار اب کافی عرصے سے اچھا نہیں رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے خلاف کئی عرصے سے یکطرفہ میچ جیت رہا ہے۔

گرین شرٹس نے ٹی20 ورلڈکپ میں بلیو کیپ کو پہلی بار کسی عالمی کپ میں ہرایا۔سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ ٹی20 ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، پاکستان اچھی ٹیم ہے۔ ورلڈکپ میں گرین شرٹس کے میچ بھی اچھے ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ پاک بھارت میچ سے زیادہ بھارت اور آسٹریلیا کا میچ ورلڈکپ میں معیاری ہوگا۔ساروو گنگولی نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز بیٹنگ کے لیے سازگار پچوں پر اچھا کھیلتے ہیں جبکہ انہیں پچز پر گرین شرٹس کے فاسٹ بولر اچھی بولنگ بھی کراتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…