پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا

datetime 2  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے: آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں ویسٹ انڈیز سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہو گیا ۔ میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ویسٹ انڈیز کاکوئی بلے باز بھی خاطر خواہ کھیل پیش نہ کر سکا اور پوری ٹیم 181 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ۔ جواب میں سکاٹ لینڈ کی جانب سے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان سے 44ویں اوور میں حاصل کر لیا گیا جس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ کوالیفائر راونڈ سے باہر ہو گئی۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کو نیدرز لینڈ اورزمبابوے کی ٹیموں نے شکست دی تھی ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…