جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 15  جون‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)سینئر وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت (ون)نے ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم افغان اور جسٹس عامر رانا نے درخواست کی سماعت کی،

پی ٹی آئی کے وکیل سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے پہلے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کررکھی ہے۔پی ٹی آئی وکلاء نے کہا کہ عمران خان کیخلاف جاری وارنٹ گرفتاری فوری منسوخ کئے جائیں، بلوچستان ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی دائر درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ قتل کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، قتل کیس میں حکومت کی جانب جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، شفاف انداز میں تفتیش کیلئے کیس پر اثرانداز نہیں ہونا چاہیے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…