جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

معروف صحافی عمران ریاض کس حال میں ہیں ؟ وکیل نے بیان جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عمران ریاض کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض نہ صرف زندہ ہیں بلکہ وہ صحت مند ہیں ۔

ٹویٹر پر ” رفتار “ نامی پیج کی جانب سے عمران ریاض کے وکیل کا بیان جاری کیا گیاہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عمران ریاض کا مسئلہ باقی کیسز سے زیادہ پیچیدہ نظر آتاہے ، ٓآزاد ذرائع یہ تصدیق کر چکے ہیں کہ عمران ریاض نہ صرف زندہ ہیں بلکہ صحت مند ہیں، صحافی ذرائع بتاتے ہیں کہ جہاں پر بھی وہ مسئلہ ہے ، اب یہ بلیک سے گرے میں آ گیاہے ، گرے سے وائٹ کی جانب گامزن ہے ، جیسا کہ رات کو دیکھا کہ اسی طرح سمیع ابراہیم کو بھی اغواءکیا گیا ، تمام ریاستی اداروں نے کہا کہ وہ ہماری حراست میں نہیں ہیں، لیکن آپ نے دیکھا کہ چھ دن گزرنے کے بعد سمیع ابراہیم بھی اپنے گھر میں واپس آ گئے ہیں ۔

یاد رہے کہ عمران ریاض کو گیارہ مئی کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے حراست میں لیے جانے کی خبریں سامنے آ ئیں تھیں ، بتایا گیا کہ وہ دبئی جارہے تھے کہ انہیں جہاز میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…