جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کی بڑی کمی آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کو آخری کاروباری کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی سامنے آئی ہے کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 10روپے 93پیسے سستا ہو کر 288روپے کا ہو گیا ہے ۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر مجموع طور پر 14روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 284روپے 90پیسے تک آگئی ہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…