اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آل پاکستان جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 9 سو روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح 2لاکھ 40ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک میں دس گرام سونے کی قیمت میں 8ہزار چار سو 87روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 5ہزار 761روپے ہو گئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!



















































