جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

لاہور سفاری پارک میں 2شیرنیوں کے ہاں بچوں کی پیدائش

datetime 6  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہورکے سفاری زو وائلڈ لائف پارک میں نئے مہمانوں کی آمد ہوئی ہے جہاں 2شیرنیوں نے چند ماہ پہلے بچوں کو جنم دیا۔دونوں شیرنیوں نے تین تین بچوں کو جنم دیا جس کے بعد سفاری پارک میں اب شیروں کی تعداد 40ہوگئی ہے۔پارک میں نگران کے فرائض انجام دینے والے محمد آصف نے کہا کہ کئی افراد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آرہے ہیں خاص طور پر بچے شیرنیوں کے بچوں کو دیکھ کرخوش ہورہے ہیں۔چڑیا گھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرغلام رسول کے مطابق شیرنیوں کے بچوں عمریں اب ڈھائی سے ساڑھے تین ماہ کے درمیان ہیں۔مزید بتایا کہ چڑیا گھرکا رقبہ 242 ایکڑ پر محیط ہے جن میں 30 ایکڑ جگہ ان شیروں کو دی جاتی ہے جہاں وہ آزادی سے گھومنے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…