ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مجھے ایک 72 سال کے بوڑھے نے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش کی، معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا حیران کن انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ماضی کا ایک قصہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ایک 72 سالہ شخص نے ان کے ساتھ ناشتے میں انناس کے پین کیکس کھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے ابتدائی دنوں کے قصے شیئر کئے۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ 16 یا 17 برس کی تھیں، اس وقت انہیں صرف 3 ہزار روپے جیب خرچ کے لئے ملا کرتے تھے اس لئے انہوں نے اضافی پیسے کمانے کے لئے کال سینٹر میں کام کرنا شروع کیا، جہاں انہیں امریکا میں لوگوں کو کیبل کنکشن فروخت کرنا تھا۔انہوں نے اس دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ایک 72 سالہ شخص، جسے لگتا تھا کہ میں امریکی ریاست اوہائیو سے ہوں، نے مجھے ڈیٹ کی آفر کرتے ہوئے ناشتے پر پائن ایپل پین کیکس کی آفر کی‘۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…