پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

20 سال اندھے پن کے بعد سعودی طبی ٹیم نے دو مریضوں کی بینائی لوٹا دی

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)القصیم ریجن کی العنیزہ گورنری میں کنگ سعود ہسپتال میں “لولو محمد الزامل” مرکز برائے امراض چشم کی طبی ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ طبی ٹیم نے 90 سال کی لگ بھگ عمر کی ایک معمر خاتون کی بینائی واپس لوٹا دی۔

خاتون 21 سال قبل ایک آنکھ سے نابینا ہوگئی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق القصیم ہیلتھ اسمبلی نے بتایا کہ مریضہ نے مرکز سے رجوع کیا اپنا معائنہ کرایا۔ کیے جانے والے معائنوں اور ٹیسٹوں میں اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ آنکھ میں موتیا اتر آیا ہے اور آپریشن کی ضرورت ہے۔اسی مرکز نے ایک 61 سالہ مریض کے لیے ایک اور کامیاب جراحی بھی کی ہے۔ یہ شخص دونوں آنکھوں کے اندھے پن کا شکار تھا۔ اس کی ایک آنکھ نے 20 سال قبل اور دوسری آنکھ نے 14 سال قبل دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔ہیلتھ بورڈ نے اپنے اجلاس میں بتایا کہ ٹیسٹوں کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے دائیں ہائپوتھیلمس میں انفیکشن ہوا تھا۔ اور کارنیا کے بادل کے ساتھ ایک پیچیدہ ماس موجود ہے۔ اس مریض کی ایک اصلاحی دستی سرجری کی گئی جس کے بعد مریض کی بصارت معمول پر آ گئی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…