پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مشہور پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشرکیا جانے لگا

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایم سی بی بالی ووڈ مشرق وسطیٰ کا ایک ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ہر سال رمضان کے دوران پاکستانی ڈراموں کو عربی ڈبنگ میں نشر کرتا ہے۔اس سال بھی ایم بی سی بالی ووڈ پر 3 پاکستانی ڈرامے دکھائے جارہے ہیں، جن میں ‘پریم گلی’،

‘عشق ہے’ اور ‘پہلی سی محبت’ شامل ہیں۔پاکستانی ڈرامہ پہلی سی محبت ایم بی سی بالی ووڈ پر نشرہورہا ہے، جس کی ہدایت کاری انجم شہزاد نے کی ہے جبکہ اسے فائزہ افتخار نے لکھا ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں مایا علی، شہریار منور، حسن شہریار یاسی، رابعہ بٹ، شبیر جان، صبا حمید، نوشین شاہ اور صبا فیصل شامل ہیں۔ فی الحال، عرب ناظرین اس رمضان میں ڈرامہ کو پسند کررہے ہیں۔قاسم علی مرید کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامہ سیریل کو فائزہ افتخار نے لکھا ہے اور اسے سکس سگما پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں فرحان سعید، سوہائے علی ابڑو، انوشے عباسی، شمیم ہلالی، صبا حمید اور قوی خان شامل ہیں۔عشق ہے اس رمضان میں ایم بی سی بالی ووڈ پر نشر ہورہا ہے، ڈرامہ کی ہدایت کاری آبس رضا نے کی ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…