بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں ایک ہی روز دوسرا دھماکہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایس ایچ او سریاب تھانے کی گاڑی کے قریب دھماکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علاقے سریاب کے منیر مینگل روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا اس وقت ہو ا جب ایس ایچ او سریاب احسان اللہ مروت کی گاڑی گشت کرتے ہوئے وہاں سے گزر رہی تھی،، دھماکے میں ایس ایچ او سریاب احسن مروت اور ان کا عملہ محفوظ رہا،،تاہم وہاں سے گزرنے والے چار افراد محمد شہزاد، حبیب اللہ، امین اللہ، رحیم زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد استعمال کیاگیا تھا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں پانچ گھنٹوں کے دوران پولیس پر دو حملے ہوئے اس سے قبل پیر کی سہ پہر سو ا چار بجے کوئٹہ کے شارع اقبال میں دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں اور ایک بچی سمیت چار افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…