اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ترکیہ بننا ہے یا میانمار، ہم میں سے ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا،عمران خان

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں، اس راستے سے ہم ترکیہ بن سکتے ہیں یا میانمار، فیصلہ کرنا ہوگا۔عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں جہاں ہم ترکی بن سکتے ہیں یا ایک اور میانمار میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔ ہم میں ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگاکہ اسے تحریک انصاف کی طرح آئین،قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کیساتھ کھڑا ہونا ہے یا کرپٹ مافیا،جنگل کے قانون اور فسطائیت کا ساتھ دینا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…