ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ‘ مغربی ممالک میں انفرادی حملے کیے جائیں‘ ایمن الظواہری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
-, -: (FILES) -- A TV grab from the Qatar-based Al-Jazeera news channel dated 17 June 2005 shows Al-Qaeda number two Ayman al-Zawahiri delivering a speech at an undisclosed location with a machine gun next to him. Al-Zawahiri, in a video posted on the Internet 29 September 2006, called US President George W Bush a liar who had "failed in his war against Al-Qaeda", Al-Jazeera television reported. The previous day, Islamist websites on the Internet had said there would be a new video message posted by Zawahiri entitled " Bush, the pope, Darfur and the Crusades." AFP PHOTO/AL-JAZEERA -- QATAR OUT & INTERNET OUT -- (Photo credit should read -/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (نیوز ڈیسک)ایمن الظواہری نے اپنے آڈیو پیغام میں مسلمان نوجوانوں کو امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں انفرادی حملے کرنے کا کہا ہے۔ اب ہمیں جنگ کو صلیبی مغربی مالک بالخصوص امریکہ کے شہروں اور گھروں کی جانب منتقل کرنے کی طرف توجہ مرکوز کرنا چاہئے۔ اپنے پیغام میں ظواہری نے کہا میں ایسے مسلمانوں جو صلیبی ممالک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں سے کہتا ہوں کہ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہ کریں۔ ایمن الظواہری نے مزید کہا کہ شام اور عراق کے اضلاع میں مجاہدین سے ایک دوسرے کی مدد کرنے اور اکٹھے ہونے کی اپیل کرتا ہوں۔ داعش کی جانب سے خلافت کے اعلان کی مخالفت کرنے والے ایمن الظواہری نے کہا خلافت کا فیصلہ خفیہ طور پر بغیر مشاورت کے کیا گیا۔ انہوں نے مجاہدین کے درمیان پانچ شعبوں میں تعاون کی وضاحت کی اور کہا مجاہدین کے آپس کے تصادم کا خاتمہ، مخالفین کو ختم کرنے کی مہمیں روکنا، اختلافات کے خاتمے کیلئے آزاد مذہبی ٹربیونل کی تشکیل، زخمیوں کے علاج کیلئے تعاون اور عام معافی،

مزید پڑھئے: انتقال کی خبر جھوٹی نکلی لیکن ۔۔۔۔!!! حکومت کا سخت ایکشن

مہاجرین کیلئے خوراک اور چھتو ںکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا یہ تعاون فوری شروع کیا جائے کیونکہ دشمن نے اسلام کے خلاف صلیبی جنگ تیز کردی ہے۔ مغربی ممالک میں رہنے والے مجاہدین اپنے اہداف کا تعین کریں۔ حملے کے وسائل تلاش کریں اور جاسوسی سے بچتے ہوئے عملی اقدام کرلیا۔ واضح رہے شام میں القاعدہ سے منسلک النصرہ فرنٹ اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…