ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے،ملیحہ لودھی

datetime 13  فروری‬‮  2018

پاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے،ملیحہ لودھی

نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہپاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے، پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے، امن کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات پرقابوپانے کے لیے توسیع ہونی چاہیے،قیام امن کے دستوں کے لیے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے،ملیحہ لودھی

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

پریٹوریا(این این آئی)جنوبی افریقہ میں پولیس نے کہاہے کہ کروگر نیشنل پاک کے قریب شیروں کے ایک مشتبہ غیرقانونی شکاری کو شیروں نے کھا لیا ہے۔جانوروں نے تقریباً تمام جسم کھا لیا تاہم جسم کا کچھ حصہ ایک گیم پارک سے ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں ملا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لمپوپو پولیس کے ترجمان موئٹشے… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں شیروں نے غیرقانونی شکاری کو کھالیا

لودھراں کے عوام نے نوازشریف کے نعرہ “ووٹ کوعزت دو”کو اپنے سینے سے لگا لیا، خواجہ محمد آصف

datetime 13  فروری‬‮  2018

لودھراں کے عوام نے نوازشریف کے نعرہ “ووٹ کوعزت دو”کو اپنے سینے سے لگا لیا، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ لودھراں کی عوام نے ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کراکے نوازشریف کے اس نعرہ”ووٹ کوعزت دو” کو اپنے سینے سے لگا لیاہے۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر اپنے ٹویٹ میں لودھراں ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی فتح… Continue 23reading لودھراں کے عوام نے نوازشریف کے نعرہ “ووٹ کوعزت دو”کو اپنے سینے سے لگا لیا، خواجہ محمد آصف

مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2018

مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سکیورٹی فورسز نے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں داعش اور دوسری تنظیموں سے وابستہ مشتبہ جنگجوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے ان کے حملوں میں مزید 28 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے سرکاری ٹیلی ویڑن نے فوج کا ایک بیان نشر… Continue 23reading مصری فورسز کا سیناء میں کریک ڈاؤن جاری جاری ، مزید 28 جنگجو ہلاک

’’زلزلے اور برف کے طوفان کیوں نہ آئیں‘‘ خیبرپختونخواہ میں 2مولویوں کی مسجد میں 12سالہ شاگرد سے اجتماعی زیادتی، رات بھر شیطانی کھیل کھیلتے رہے

datetime 13  فروری‬‮  2018

’’زلزلے اور برف کے طوفان کیوں نہ آئیں‘‘ خیبرپختونخواہ میں 2مولویوں کی مسجد میں 12سالہ شاگرد سے اجتماعی زیادتی، رات بھر شیطانی کھیل کھیلتے رہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹا لاہور صوابی کے زاہدہ پولیس سٹیشن کی حدود میں مسجد میں قائم مدرسے کے اساتذہ کی 12سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی، نیاچم مسجد کے پیش امام اور قریب واقعہ دوسری مسجد کے امام نے ساتھ مل کر مسجد کے اندر ہی بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ قومی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading ’’زلزلے اور برف کے طوفان کیوں نہ آئیں‘‘ خیبرپختونخواہ میں 2مولویوں کی مسجد میں 12سالہ شاگرد سے اجتماعی زیادتی، رات بھر شیطانی کھیل کھیلتے رہے

خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

datetime 13  فروری‬‮  2018

خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سفید پاوڈر والے ایک خط کا لفافہ کھولنے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو ونیسا ٹرمپ کو حفاظتی اقدامات کے تحت ہسپتال لے داخل کرادیاگیا۔یہ خط ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے نام تھا اوراس پر ان کے مین ہٹن اپارٹمنٹ کا پتا درج تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی… Continue 23reading خط میں سفید پاؤڈر ملنے پر ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ ہسپتال منتقل

سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2018

سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

چنائے(این این آئی) بھارتی شہر چنائے میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے خلاف شکایت درج کرادی۔ ایف آئی آر میں… Continue 23reading سنی لیون ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئیں

ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

پشاور (آئی این پی) مشال خان کے بھائی ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی‘ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ رہا کئے گئے 26 افراد مشال کے قتل میں ملوث تھے‘ تمام افراد کو ویڈیو فوٹیج میں مشال پر… Continue 23reading ایمل خان نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج

datetime 13  فروری‬‮  2018

ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج

تہران(این این آئی) ایرانی قیادت کی جانب سے ملک میں حالیہ ہفتوں کے دوران جاری رہنے والے پرتشدد عوامی مظاہروں کا الزام ایک دوسرے پر عائد کرنے پر پاسداران انقلاب نے کہاہے کہ ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے بیرون ملک ایجنٹ… Continue 23reading ایرانی قیادت کا ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا کلچر خطرناک ہے،ایرانی فوج