ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

معدے میں تیزابیت کا علاج آپ کے کچن میں

datetime 13  فروری‬‮  2018

معدے میں تیزابیت کا علاج آپ کے کچن میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معدے میں تیزابیت اس وقت ہوتی ہے جب گیسٹرک گلینڈز میں تیزابی سیال کی سطح بڑھ جاتی ہے جو کہ گیس، سانس میں بو، پیٹ میں درد اور دیگر امراض کا باعث بنتی ہے۔ عام طور پر معدے میں تیزابیت کی وجہ کھانے کے درمیان طویل وقفہ، خالی پیٹ ہونا یا بہت زیادہ… Continue 23reading معدے میں تیزابیت کا علاج آپ کے کچن میں

سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

datetime 13  فروری‬‮  2018

سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

ریاض(این این آئی) محکمہ احوال مدنیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں بچوں کے سب سے زیادہ نام’’ محمد‘‘ اوربچیوں کے ’’حور‘‘ رکھے جارہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطا بق یہ اعدادوشمار 1438ھ کے ہیں۔ بچوں میں محمد، عبداللہ اور عبدالعزیز جبکہ بچیوں میں حور، غنی اور ترف ناموں کا رواج زیادہ ہے۔ عام… Continue 23reading سعودی عرب میں سب سے زیادہ بچوں اور بچیوں کے نام ’’محمد ‘‘اور’’حور‘‘

بون میرو نکالنے والے گروہ کا سرغنہ اب تک کتنی سو نوجوان لڑکیوں کو نشانہ بنا چکا ہے؟متاثرین کے دل دہلا دینے والے انکشافات ‎

datetime 13  فروری‬‮  2018

بون میرو نکالنے والے گروہ کا سرغنہ اب تک کتنی سو نوجوان لڑکیوں کو نشانہ بنا چکا ہے؟متاثرین کے دل دہلا دینے والے انکشافات ‎

حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں غریب خواتین کو فنڈز کا جھانسہ دے کر اُن کی ریڑھ کی ہڈی سے بون میرو نکالنے والے گروہ کے بارے متاثرین کا بڑا انکشاف۔ گروہ کا سرغنہ دو سوسے زائد خواتین کے بلڈ سیمپل نکال چکا ہے۔متعدد متاثرہ خواتین کا کام کاج اور چلنا پھرنا مشکل ہو… Continue 23reading بون میرو نکالنے والے گروہ کا سرغنہ اب تک کتنی سو نوجوان لڑکیوں کو نشانہ بنا چکا ہے؟متاثرین کے دل دہلا دینے والے انکشافات ‎

قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء اور فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2018

قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء اور فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء اور فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید نے تحریک پیش کی کہ پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء فی الفور زیر غور لایا جائے۔… Continue 23reading قومی اسمبلی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء اور فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی

لودھراں شکست کی وجہ یہ ایک چیز بنی ہے تحقیقاتی رپورٹ کپتان کو پیش ، ایسے حقائق سامنے آگئے کہ تحریک انصاف کے کارکن غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2018

لودھراں شکست کی وجہ یہ ایک چیز بنی ہے تحقیقاتی رپورٹ کپتان کو پیش ، ایسے حقائق سامنے آگئے کہ تحریک انصاف کے کارکن غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی انتخابات، این اے 154میں شکست کی ابتدائی رپورٹ عمران خان کو پیش کر د ی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لودھراں الیکشن ہارنے کی وجہ سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔پارٹی قیادت نے لودھراں الیکشن میں شکست کی وجوہات اور ابتدائی تحقیقات… Continue 23reading لودھراں شکست کی وجہ یہ ایک چیز بنی ہے تحقیقاتی رپورٹ کپتان کو پیش ، ایسے حقائق سامنے آگئے کہ تحریک انصاف کے کارکن غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے

عاصمہ جہانگیر نے یورپی اقدار کا پرچار کیا، ناموس رسالت ؐقانون پر کیا گستاخانہ بیانات دئیے، قادیانیوں کیلئے زندگی بھرکیا کام کرتی رہیں، پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 13  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر نے یورپی اقدار کا پرچار کیا، ناموس رسالت ؐقانون پر کیا گستاخانہ بیانات دئیے، قادیانیوں کیلئے زندگی بھرکیا کام کرتی رہیں، پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ساری زندگی پاکستان میں یورپ کے تصور آزادی کا پرچار کیا۔ عاصمہ جہانگیر بھارت کے ہندو تشخص سے اظہار محبت کرتی تھیں۔ انہوں نے عاصمہ جہانگیر… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے یورپی اقدار کا پرچار کیا، ناموس رسالت ؐقانون پر کیا گستاخانہ بیانات دئیے، قادیانیوں کیلئے زندگی بھرکیا کام کرتی رہیں، پاکستان کی بڑی مذہبی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

لودھراں میں موروثی سیاست کو شکست ہوئی، خورشید شاہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

لودھراں میں موروثی سیاست کو شکست ہوئی، خورشید شاہ

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں عوام نے موروثی سیاست پر پی ٹی آئی کو شکست دی،موروثی سیاست کو ختم کرنے کے دعویدار عمران خان نے اپنے کہے کے برعکس عمل کیا،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ سے… Continue 23reading لودھراں میں موروثی سیاست کو شکست ہوئی، خورشید شاہ

الیکشن ہارنے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا بیان سامنے آگیا،مخالفین پر الزام لگانے کے بجائے ایسی بات کہہ دی کہ لودھراں سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لئے، نئی مثال قائم کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2018

الیکشن ہارنے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا بیان سامنے آگیا،مخالفین پر الزام لگانے کے بجائے ایسی بات کہہ دی کہ لودھراں سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لئے، نئی مثال قائم کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں این اے 154میں ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی ترین سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں… Continue 23reading الیکشن ہارنے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا بیان سامنے آگیا،مخالفین پر الزام لگانے کے بجائے ایسی بات کہہ دی کہ لودھراں سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لئے، نئی مثال قائم کر دی

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ملک کی کس بڑی شخصیت نے پڑھائی، جنازے میں کتنے افراد شریک ہوئے ،تدفین قبرستان میں نہیں بلکہ کہاں کی جائے گی؟خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

datetime 13  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ملک کی کس بڑی شخصیت نے پڑھائی، جنازے میں کتنے افراد شریک ہوئے ،تدفین قبرستان میں نہیں بلکہ کہاں کی جائے گی؟خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے باہر این ایل سی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا کی تعداد سے متعلق غیر مصدقہ اطلاعات… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ملک کی کس بڑی شخصیت نے پڑھائی، جنازے میں کتنے افراد شریک ہوئے ،تدفین قبرستان میں نہیں بلکہ کہاں کی جائے گی؟خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی