بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے موجودہ قوانین اور پراسیکیوشن کے طریقہ کارکا جائزہ لیا جائے گا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام اور سخت قوانین بنانے کیلئے قائم کی گئی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کو چیئر پرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔ چیئر پرسن منتخب ہونے کے بعد وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے… Continue 23reading بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے موجودہ قوانین اور پراسیکیوشن کے طریقہ کارکا جائزہ لیا جائے گا، مریم اورنگزیب