بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا الزام۔۔خیبرپختونخواہ حکومت نے اعتراضات اٹھانے والوں کے منہ بند کر دئیے، ایساکام کر ڈالا کہ اب کوئی بھی الزام لگانے سے پہلے سو بار سوچے گا

datetime 26  فروری‬‮  2018

بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا الزام۔۔خیبرپختونخواہ حکومت نے اعتراضات اٹھانے والوں کے منہ بند کر دئیے، ایساکام کر ڈالا کہ اب کوئی بھی الزام لگانے سے پہلے سو بار سوچے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ حکومت کے بلین ٹری سونامی میں خوردبرد اور کرپشن کی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں ۔ بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے حوالے سے انگریزی اخبار دی نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر پشاور ارشد عزیز ملک نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں معروف اینکر سلیم صافی کے ساتھ… Continue 23reading بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کا الزام۔۔خیبرپختونخواہ حکومت نے اعتراضات اٹھانے والوں کے منہ بند کر دئیے، ایساکام کر ڈالا کہ اب کوئی بھی الزام لگانے سے پہلے سو بار سوچے گا

پی ایس ایل، ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی فٹنس کا راز بتادیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

پی ایس ایل، ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی فٹنس کا راز بتادیا

دبئی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں ملتان سلطانز کی قیادت کرنے والے آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ان کا حوصلہ بڑھانے دبئی پہنچ گئیں۔ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں ملتان سلطانز کی ابتدائی دو فتوحات پر بے حد خوشی ہے تاہم ساتھ ہی انہوں نے… Continue 23reading پی ایس ایل، ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی فٹنس کا راز بتادیا

سری دیوی کا پوسٹمارٹم مکمل،بالی ووڈ سپر سٹار کی موت کیسے واقع ہوئی،دبئی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2018

سری دیوی کا پوسٹمارٹم مکمل،بالی ووڈ سپر سٹار کی موت کیسے واقع ہوئی،دبئی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی کی  موت جمیرہ ایمریٹس ٹاورہوٹل میں ہی  ہوئی ،معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ  واش روم میں تھیں کہ ان کی طبیعت بگڑی اور وہ وہاں گرگئیں،اداکارہ کوہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اس سے پہلے ان کی موت واقع ہو چکی تھی ۔دبئی حکام کے مطابق سری دیوی کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل… Continue 23reading سری دیوی کا پوسٹمارٹم مکمل،بالی ووڈ سپر سٹار کی موت کیسے واقع ہوئی،دبئی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

datetime 26  فروری‬‮  2018

حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘ ماضی کی کرپشن‘ لوٹ مار اور غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا امیج متاثر ہوا‘ اربوں روپے کے قومی وسائل بچا کر پہلی بار بچت کی نئی… Continue 23reading حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، شہباز شریف

محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

دبئی(آئی این پی) آل راونڈر محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا۔محمد حفیظ پر اس وقت غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ کرنے پر پابندی عائد ہے، انھوں نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے قوانین میں ترمیم کرے تاکہ دوسرا بدستور کھیل میں… Continue 23reading محمد حفیظ نے آئی سی سی سے بولنگ قوانین میں رعایت کا مطالبہ کردیا

ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے،سرتاج عزیز

datetime 26  فروری‬‮  2018

ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے‘ ثقافتی پروگرام ملک میں تعمیری سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں۔ پیر کو پاک چین اقتصادی راہداری کلچرل کارواں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے… Continue 23reading ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے،سرتاج عزیز

پشاور زلمی کے باصلاحیت19سالہ لیگ سپنر ابتسام شیخ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے پرامید

datetime 26  فروری‬‮  2018

پشاور زلمی کے باصلاحیت19سالہ لیگ سپنر ابتسام شیخ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے پرامید

دبئی(آئی این پی)پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے باصلاحیت19سالہ نوجوان لیگ اسپنر ابتسام شیخ نے امید کا اظہار کیا ہے کہ ایک دن وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بنیں گے۔اپنے ایک انٹرویومیںانہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر وہ ٹیپ بال سے گیند بازی کرتے تھے جس کے بعد… Continue 23reading پشاور زلمی کے باصلاحیت19سالہ لیگ سپنر ابتسام شیخ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے پرامید

چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی ، عماد وسیم

datetime 26  فروری‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی ، عماد وسیم

دبئی(آئی این پی)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے جس میں جونیئر کھلاڑیوں کو غیرملکی کھلاڑیوں سے سیکھنے کا موقع ملتا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی ، عماد وسیم

ماحولیاتی آلودگی خطے کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

datetime 26  فروری‬‮  2018

ماحولیاتی آلودگی خطے کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور علی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی خطے کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے، حکومت اور متعلقہ اداروں کو مضبوط بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام دو روزہ ایشیاپیسیفک ماحولیاتی انصاف کانفرنس لاہور کے نجی ہوٹل… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی خطے کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے، حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ