فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کا سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی شہاب الدین کا سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ کردیا اور کہا ہے کہ فاٹا کے انتخابات کے طریقہ کار میں ہارس ٹریڈنگ رک نہ سکی۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ 2013 میں کرم ایجنسی کی سیٹ پر الیکشن نہیں ہوسکے۔… Continue 23reading فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کا سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ