اکشے کمار اور جان ابراھام کامیڈی فلم ’’گرم مصالحہ 2‘‘ میں نظر آئیں گے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور جان ابراھام کامیڈی فلم ’’گرم مصالحہ‘‘ کے سیکوئل’’گرم مصالحہ2‘‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار اور جان ابراھام 2005ء میں بننے والی مزاح سے بھر پور فلم ’’گرم مصالحہ‘‘ کے سیکوئل ’’گرم مصالحہ2‘‘ میں ایک بار پھرمیں نظر آئیں گے۔ اس ضمن… Continue 23reading اکشے کمار اور جان ابراھام کامیڈی فلم ’’گرم مصالحہ 2‘‘ میں نظر آئیں گے