بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کلب کا بھارتی ہائی کمشنراجے بساریہ کوممبرشپ دینے سے انکار

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) اسلام آباد کلب نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کوممبر شپ دینے سے انکار کردیا۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے دسمبر2017 میں اسلام آباد کلب کی رکنیت کیلئے درخواست دی تھی لیکن کلب نے انہیں ممبر شب دینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر نے کلب کی ممبرشپ نہ ملنے پر دفتر خارجہ سے شکایت کی ہے تاہم دفترخارجہ کی جانب سے

اجے بساریہ کی درخواست پرتاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجے بساریہ نے درخواست میں کہا ہے کہ ماضی میں کسی سفارتکار کو اسلام آباد کلب کی رکنیت دینے سے انکار نہیں کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ایسی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔یاد رہے کہ اجے بساریہ کو دسمبر میں پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…