ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کیساتھ کھڑے نہ ہونیوالے کو ریاست میں جگہ نہیں ملے گی ، مریم اورنگزیب

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ کھڑے نہ ہونے والے کو ریاست میں جگہ نہیں ملے گی ،پاکستان میں جو بھی الیکشن ہوگا اس میں نواز شریف ہی جیتیں گے، پی ٹی آئی کالیڈراپنے ارکان کوبکامال کہہ رہاہے،عمران خان نے کل اپنے ہی رکن پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا ،اس پہلے وہ پارلیمنٹ پر لعنتیں بھیجتیں رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایک اقامے پر

منتخب وزیر اعظم کو نکال دینا کسی ملک کی تاریخ میں نہیں ہوا، 2سال گزرنے کے باوجودایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور جے آئی ٹی کے صندوقوں میں سے بھی کچھ نہیں نکلا ، تمام فیصلے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کی بناپرآرہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نوازشریف کے ساتھ ہیں، نوازشریف جہاں بھی جاتے ہیں لوگوں کا سمندرامڈ آتا ہے، جولوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ کبھی پارٹی کا حصہ تھے ہی نہیں .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…