فلم’بجرنگی بھائی جان‘ چین کے سینما گھروں میں ریلیز
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے ’بھائی جان‘بھی چین میں دھوم مچائیں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم’بجرنگی بھائی جان‘چینی زبان میں ’ لٹل لولیتا منکی گاڈ انکل‘کے نام سیچین کے تمام سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے ۔فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم چین میں… Continue 23reading فلم’بجرنگی بھائی جان‘ چین کے سینما گھروں میں ریلیز