نواز شریف ،مریم نواز ،دیگر رہنماؤں کو عدلیہ مخالفت بیانات مہنگے پڑ گئے،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ،مریم نواز اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت ،پیمرا اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آمنہ ملک کی درخواست پر سماعت سماعت کی۔درخواست میں… Continue 23reading نواز شریف ،مریم نواز ،دیگر رہنماؤں کو عدلیہ مخالفت بیانات مہنگے پڑ گئے،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا