چین کے بعد کینیڈا نے بھی کشمیر کو متنازعہ خطہ قرار دیدیا ،جسٹس ٹروڈو کی آمد پر وہ کام ہوگیا جس نے بھارت کے تن بدن میں آگ لگا دی
اوٹاوہ(آن لائن) کینیڈا نے بھی چین کے طرز عمل کو اپناتے ہوئے جموں کمشیر کو متنازعہ خطہ قرار دیتے ہوئے بھارت کے نقشے میں شامل نہیں کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم کی موجودگی میں نئی دلی میں تعینات کینڈا کے سفیر نے ڈنر کے موقعے پر جو نقشہ… Continue 23reading چین کے بعد کینیڈا نے بھی کشمیر کو متنازعہ خطہ قرار دیدیا ،جسٹس ٹروڈو کی آمد پر وہ کام ہوگیا جس نے بھارت کے تن بدن میں آگ لگا دی