پاکستان میں شریعت کا نفاذ کرو! چیف جسٹس نے مولانا عبدالعزیز کی درخواست پرحیران کن فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان میں شریعت کے نفاذ کیلئے مولانا عبدالعزیز کی درخواست مسترد کردی ،سپریم کورٹ میں مولانا عبدالعزیز کی جانب سے ایڈووکیٹ طارق اسد کے ذریعے دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس نے اپنے چیمبر میں کی، مولانا عبدالعزیز نے ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading پاکستان میں شریعت کا نفاذ کرو! چیف جسٹس نے مولانا عبدالعزیز کی درخواست پرحیران کن فیصلہ سنا دیا