بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ :عمران خان نے نوازشریف کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا،ایسا اعلان کردیا کہ جس کی سب کوتوقع تھی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ :عمران خان نے نوازشریف کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا،ایسا اعلان کردیا کہ جس کی سب کوتوقع تھی

پشاور،اسلام آباد (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ چیئرمین سینٹ (ن) لیگ کا نہ ہو اور پیپلزپارٹی کے ساتھ بھی ہمارا چلنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری… Continue 23reading چیئرمین سینٹ :عمران خان نے نوازشریف کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا،ایسا اعلان کردیا کہ جس کی سب کوتوقع تھی

علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر ،علی جہانگیر کون ہیں اور شاہد خاقان نے انہیں یہ عہدہ کیوں دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر ،علی جہانگیر کون ہیں اور شاہد خاقان نے انہیں یہ عہدہ کیوں دیا

اسلام آباد(آن لائن) علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر۔ وزیر اعظم  نے منظوری دے دی ۔علی جہانگیر صدیقی آئندہ ماہ امریکہ میں پاکستان کے موجودہ سفیر اعزاز چودھری کی ریٹائرمنٹ کے بعد عہدہ سنبھالیں گے جبکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کاروباری شراکت کی وجہ سے علی جہانگیر صدیقی کو… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر ،علی جہانگیر کون ہیں اور شاہد خاقان نے انہیں یہ عہدہ کیوں دیا

امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018

امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

واشنگٹن (سی پی پی )امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کوموسم سرما کیایک اورطوفان کاخطرہ ہے، فلاڈیلفیا سے بوسٹن تک کے علاقوں میں برف باری اور تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ریاست میساچیوسٹس کے ساحل پر بلند لہروں اور تیز ہواؤں نے طوفان کے آنے کی خبر دے دی ہے،جہاں بلند لہر کنارے پر بنے گھروں سے… Continue 23reading امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

جدہ (سی پی پی ) سعودی عرب میں سجے فیسٹول میں بپھرے شیر نے بچی پرحملہ کر کے اسے زخمی کردیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میں اوسس مال کے قریب سجے فیسٹیول کے دوران وہاں رکھے گئے جانوروں کے شعبہ میں ایک شیرآپے سے باہر ہو کر وہاں موجود لوگوں پر حملہ آور… Continue 23reading جدہ میں میلے کے دوران شیر نے حملہ کر کے بچی کو زخمی کردیا

پیپلزپارٹی، تحریک انصاف آئوٹ چیئرمین سینٹ ن لیگ کا۔۔نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پیپلزپارٹی، تحریک انصاف آئوٹ چیئرمین سینٹ ن لیگ کا۔۔نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے بنائی گئی چار رکنی کمیٹی نے نواز شریف کو مطلوبہ سینیٹرز کی تعداد پورا ہونے کی خوشخبری سنا دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے ن لیگ کی بنائی گئی چار رکنی کمیٹی جس میں سپیکر… Continue 23reading پیپلزپارٹی، تحریک انصاف آئوٹ چیئرمین سینٹ ن لیگ کا۔۔نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

datetime 8  مارچ‬‮  2018

داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

ریاض (سی پی پی ) سعودی عدالت نے بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2 شامی باشندوں کو 11 برس قید کی سزا کا حکم سنا دی۔ العریبیہ نیوز کے مطابق سعودی عدالت میں مجرموں کے قبضے سے دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے کا مواد پیش کرنے اور اقرار جرم کے… Continue 23reading داعش سے تعلق ثابت ہونے پر 2شامی باشندوں کو 11 برس قید

پریا پرکاش سے متعلق سوالات اب امتحانی پرچوں میں بھی آنے لگے پریا پرکاش کے فالوورز کی تعداد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پریا پرکاش سے متعلق سوالات اب امتحانی پرچوں میں بھی آنے لگے پریا پرکاش کے فالوورز کی تعداد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریا پراکاش ورئیر شہرت کی اس قدر بلندی پر پہنچ گئیں ہیں کہ اب ان سے متعلق سوالا بھی امتحانات کا حصہ بننے لگے۔پریا پراکاش سوشل میڈیا سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ ان کی چند سیکنڈز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ… Continue 23reading پریا پرکاش سے متعلق سوالات اب امتحانی پرچوں میں بھی آنے لگے پریا پرکاش کے فالوورز کی تعداد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے

پنجاب حکومت نے جو کہا کر دکھایا ،زینب کے والد کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پنجاب حکومت نے جو کہا کر دکھایا ،زینب کے والد کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے قصور میں زینب کے نام پرسکول بنانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ ایجوکیشن کی سمری منظور کر لی۔ قصور میں گورنمنٹ زینب فاطمہ گرلز سکول کے نام سے سکول تعمیر کیا جائے گا۔ سکول پر 20کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ واضح… Continue 23reading پنجاب حکومت نے جو کہا کر دکھایا ،زینب کے والد کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

مشال قتل کیس میں بڑی پیشرفت۔۔تحریک انصاف کےمفرور رہنمااور مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

مشال قتل کیس میں بڑی پیشرفت۔۔تحریک انصاف کےمفرور رہنمااور مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشال قتل کیس میں بڑی پیشرفت، مرکزی ملزم عارف کو گرفتار کر لیا، ڈی پی او مردان نے تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مشال قتل کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور ڈی پی او مردان میاں محمد سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مشال قتل کیس کے مرکزی… Continue 23reading مشال قتل کیس میں بڑی پیشرفت۔۔تحریک انصاف کےمفرور رہنمااور مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا