بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر ،علی جہانگیر کون ہیں اور شاہد خاقان نے انہیں یہ عہدہ کیوں دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستان کے سفیر مقرر۔ وزیر اعظم  نے منظوری دے دی ۔علی جہانگیر صدیقی آئندہ ماہ امریکہ میں پاکستان کے موجودہ سفیر اعزاز چودھری کی ریٹائرمنٹ کے بعد عہدہ سنبھالیں گے جبکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کاروباری شراکت کی وجہ سے علی جہانگیر صدیقی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی تعینات کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم

شاہد خاقان عباسی نے اپنے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے اور علی جہانگیر صدیقی اپریل میں میں اپنا عہدہ سنبھالیں گے علی جہانگیر صدیقی معروف کاروباری شخصیت جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے ہیں اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کاروباری مراسم کی وجہ سے علی جہانگیر صدیقی کی بطور معاون خصوصی تقرری پر بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…