سیکرٹ فنڈ میں کتنے ملین ڈالر کی خورد برد کی؟امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،حسین حقانی کا جواب میں شدید ردعمل، مذاق اُڑاتے رہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف ایف آئی اے اسلام آباد نے مقدمہ درج کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقدمے میں حسین حقانی کیخلاف 7.2 ملین ڈالر سیکرٹ فنڈ میں خورد برد کا الزام لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف… Continue 23reading سیکرٹ فنڈ میں کتنے ملین ڈالر کی خورد برد کی؟امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،حسین حقانی کا جواب میں شدید ردعمل، مذاق اُڑاتے رہے