منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

فیس بک اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر ‘چرانے’ کے لیے تیار

datetime 9  مئی‬‮  2018

فیس بک اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر ‘چرانے’ کے لیے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اپنی حریف ایپ اسنیپ چیٹ سے پہلے ہی متعدد فیچرز جیسے اسٹوریز وغیرہ اپنی مختلف اپلیکشنز کے لیے ‘چرا’ چکی ہے اور لگتا ہے کہ اب وہ ایک بار پھر ایسا ہی کرنے والی ہے۔ فیس بک کے بانی متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ تصویری رابطے ہی مستقبل میں… Continue 23reading فیس بک اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر ‘چرانے’ کے لیے تیار

پاکستان این ایس جی کی رکنیت چاہتا ہے اس کا مقصد پرامن جوہری مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجیز کا استعمال ہے، تہمینہ جنجوعہ

datetime 9  مئی‬‮  2018

پاکستان این ایس جی کی رکنیت چاہتا ہے اس کا مقصد پرامن جوہری مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجیز کا استعمال ہے، تہمینہ جنجوعہ

اسلام آباد (آئی این پی ) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ جوہری عدم پھیلا ؤ عالمی ذمہ داری ہے پاکستان جوہری عدم پھیلا پر عمل پیرا ہے پاکستان جوہری، حیاتیاتی ہتھیاروں میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیز کی برآمدات کو ریگولیٹ کیاتجارت، ترقی اور خوشحالی سب کا حق ہیپاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی… Continue 23reading پاکستان این ایس جی کی رکنیت چاہتا ہے اس کا مقصد پرامن جوہری مقاصد کیلئے جوہری ٹیکنالوجیز کا استعمال ہے، تہمینہ جنجوعہ

جسم کے لیے انتہائی اہم اس وٹامن کی کمی کی علامات سے واقف ہیں؟

datetime 9  مئی‬‮  2018

جسم کے لیے انتہائی اہم اس وٹامن کی کمی کی علامات سے واقف ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی بہت عام ہوتی ہے، جس کا اظہار مختلف عوارض کی شکل میں ہوتا ہے۔ درحقیقت وٹامن بی 12 متعدد جسمانی افعال کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے اور حیران کن طور پر بیشتر افراد اس کی کمی کی علامات کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ یہاں… Continue 23reading جسم کے لیے انتہائی اہم اس وٹامن کی کمی کی علامات سے واقف ہیں؟

’دراز ‘کو چین کی کمپنی علی بابا نے خرید لیا

datetime 9  مئی‬‮  2018

’دراز ‘کو چین کی کمپنی علی بابا نے خرید لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی سب سے بڑی آن لائن کاروباری کمپنی علی بابا (Alibaba.com) نے پاکستان سمیت متعدد جنوبی ایشیائی ممالک میں آن لائن کاروبار کرنے والی کمپنی ’دراز‘ (daraz.pk) کو خرید لیا۔ دراز گزشتہ 6 سال سے پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور میانمار میں آن لائن کاروبار کر رہی ہے، علی… Continue 23reading ’دراز ‘کو چین کی کمپنی علی بابا نے خرید لیا

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔جھٹکوں کی شدت کتنی تھی؟لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 9  مئی‬‮  2018

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔جھٹکوں کی شدت کتنی تھی؟لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی ، گلگت بلتستان ، آزادکشمیر، خیبرپختونخواہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے… Continue 23reading ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔جھٹکوں کی شدت کتنی تھی؟لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ 9 جلد متعارف کرائے جانے کا امکان؟

datetime 9  مئی‬‮  2018

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ 9 جلد متعارف کرائے جانے کا امکان؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے رواں سال فروری میں گلیکسی ایس 9 کو متعارف کرایا تھا اور لگتا ہے کہ یہ کمپنی اپنے دوسرے فلیگ شپ فون نوٹ 9 کو توقع سے پہلے پیش کرسکتی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی ایک رپورٹ کے مطابق سام سنگ اپنی نوٹ سیریز کے نئے فلیگ شپ فون… Continue 23reading سام سنگ کا گلیکسی نوٹ 9 جلد متعارف کرائے جانے کا امکان؟

واٹس ایپ کو اوپن کیے بغیر چیٹ کرنا جانتے ہیں؟

datetime 9  مئی‬‮  2018

واٹس ایپ کو اوپن کیے بغیر چیٹ کرنا جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت کسی سے چیٹ کرنے کے لیے اپلیکشن اوپن کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ 2.18.138 ورژن میں دستیاب ہوگا جو کہ بیٹا ورژن ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی… Continue 23reading واٹس ایپ کو اوپن کیے بغیر چیٹ کرنا جانتے ہیں؟

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2018

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی؟تاریخ سامنے آگئی

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں 8 جون سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں سمر کیمپ… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے شروع ہونگی؟تاریخ سامنے آگئی

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی

datetime 9  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ جاری، 281روپے فی کلو تک جا پہنچی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بر قرارہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے اضافے سے 278سے بڑھ کر 281روپے فی کلو ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔